: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30دسمبر(اعتمادنیوز)گچی باؤلی کے رہائشی علاقے میں ایک 23سالہ سافٹ ویئر انجنیئر مشتبہ میں فوت ہوگی۔نعش کو سرابھی سنگھ کے نام سے پہچان کی گئی جو آر پی سنگھ کی بیٹی ہے اور گچی باؤلی میں کے وی اپارٹمنٹ رہائش پذیر تھی۔اور یہ اترپردیش سے تعلق رکھتی تھی۔رائے درگم پولیس کے
مطابق سرابھی اپنی دوست سویتا کے ساتھ فلیٹ میں رہے رہی تھی۔اور اتوار کے دن سویتا کوسرابھی کی نعش ملی۔فوری طور پر اسے دواخانہ لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔موت کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغازکردیا۔عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد مردہ گھر منتقل کردیا۔